وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاہدے کی بحالی …
پیٹرول سستا کرنے پر IMF کو اعتراض نہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری موصول ہوگئی …
جولائی 15 کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے: مصدق ملک کا دعویٰ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ 15جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے درخواست کروں گا کہ موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیےکے الیکٹرک کے لیے رقم ریلیز کریں۔ …
سپر ٹیکس پر وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت
سپر ٹیکس پر وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت سامنے آگئی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ تمام سیکٹرز پر 4 فیصد سپر ٹیکس لگایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 13 مخصوص سیکٹرز کے لیے سپر ٹیکس 6 فیصد زیادہ لگایا گیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا …
چین سے آئندہ دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا …
پیٹرول کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں، مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کرینگے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں ہے، مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، …
چین سے دو ارب ڈالر واپسی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی استدعا
پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 ارب ڈالر کے چینی قرض اور کم از کم 3 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف قرض کو شامل نہیں کیا۔ چین کے چار میں سے …
اب پیٹرول، ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اور ڈیزل پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق قیمتیں ہوں گی۔ جولائی کے مہینے میں نقصان میں نہیں جائیں گے، سبسڈی …
نئے مالی سال کیلیے 9502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش
اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2022-23ء کے لیے 9502 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا گیا ہے جب کہ 4598 ارب کا خسارہ ہے، بجٹ میں دفاع کے لیے 1 ہزار 523 ارب، ترقیاتی کاموں کے لیے 808 ارب، سود کی ادائیگی کے لیے 3 ہزار 950 ارب …
سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی، مفتاح اسماعیل
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان، شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے وعدے کے برعکس تیل پر سبسڈی دی۔ اسلام آباد میں بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 18 سے 20 لاکھ افراد لیبر مارکیٹ جوائن کرتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ کسی وزیراعظم …
- Page 1 of 2
- 1
- 2