پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی، پاکستان ادائیگیوں پر رضامند

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا اور گوگل کو ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ امین الحق کا اس حوالے سے کہنا …

افسوس ہے مہنگائی کا بوجھ عوام پر ڈالا ، وزیر اعظم

eAwazآس پاس

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا افسوس ہے کہ ہم نے مہنگائی کا بہت بڑا بوجھ عوام کے کاندھوں پر ڈالا حالانکہ ہم اس کے ذمہ دار نہیں تھے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسحٰق ڈار نے آج وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا …

پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ قطر میں مذاکرات شروع

eAwazپاکستان

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اہم فنڈز جاری کرنے کے سلسلے میں مذاکرات شروع کردیے ہیں، مذاکرات کا یہ عمل ملک میں معاشی اصلاحات نہ ہونے کے خدشات کے باعث سست روی کا شکار ہے۔ وزارت خزانہ نے ٹوئٹ میں بتایا کہ مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہیں جو اگلے ہفتے تک …

petrol

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

eAwazپاکستان

حکومت نے یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ لائٹ ڈیز ل آئل کی قیمت 114 روپے 7 …