فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے پی ٹی آئی کو 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق عبوری جواب جمع کرایا …

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں نے کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی، ن لیگ، جے یو …

قوم فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کر رہی ہے: امیر مقام

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت کر دیا ہے۔ امیر مقام نے مزید کہا ہے …

پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ‘غلط’ قرار دے دی: فارن فنڈنگ کیس

eAwazپاکستان

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ناقص اور غلط قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا کہ پینل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ہدایات پر شیڈول بینکوں کی جانب سے اسے فراہم کردہ اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات دکھانے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار …