Taliban government has approved its first budget

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

کابل: طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد یہ پہلا موقع ہیجب ہم نے ایسا بجٹ بنایا ہے جس کا …

Corona patients in Europe

یورپ میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ

eAwazصحت

لندن : یورپ بھر میں کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے، 24 گھنٹوں میں فرانس میں 2 لاکھ 71 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار 2 لاکھ سے زائد کورونا کیس رپورٹ ہوئے ہیں، منگل کو 2 لاکھ 18ہزار سے زائد کیس سامنے آئے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا …

newborn baby was found in a trash can in an airplane washroom

ماریشس، طیارے کے واش روم کے کوڑے دان سے نومولود بچہ برآمد

eAwazورلڈ

پورٹ لوئیس: ماریشس میں طیارے کے واش روم سے نومولود بچہ برآمد ہونے کے بعد ایک خاتون کوگرفتارکرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ماریشس ائیرپورٹ کے عملے کومڈغاسکرسے ماریشس پہنچنے والے طیارے کی چیکنگ کے دوران واش روم کے کوڑے دان سے ایک نومولود بچہ ملا۔ ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پرطیارے کی مسافرمڈغاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کو …

A devastating fire engulfed Boulder County, USA

امریکا، بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا

eAwazورلڈ

ریاض : امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ اب پھیل چکی ہے جس سے سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد افراد نے جان بچانے کے لیے اپنے گھر چھوڑ …

An Australian citizen has been banned from leaving Israel

آسٹریلوی شہری کے 8ہزارسال تک اسرائیل چھوڑنے پرپابندی عائد

eAwazورلڈ

لندن: اسرائیل نے آسٹریلوی شہری کے 8ہزارتک ملک چھوڑنے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی کفالت نہ کرنے کے الزام پراسرائیل نے آسٹریلوی شہری پر8ہزارسال تک اسرائیل سے نہ نکلنے کی پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بچوں کی کفالت کے لئے آسٹریلوی شہری نوم ہوپرٹ نے 33لاکھ 40ہزار ڈالر ادا نہ کئے …

US spy plane flies near Russian border, tensions rise

روسی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارے کی پرواز، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

eAwazورلڈ

لاہور: یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا جس کو تجزیہ نگار کشیدگی بڑھنے کا ممکنہ سبب قرار دے رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جاسوس بوئنگ جے سٹار طیارہ روسی سرحد کے انتہائی قریب پرواز کرتے ہوئے پایا گیا۔ یہ طیارہ ہدف کی نشاندہی کرنے اور میزائل کی رہنمائی کرنے …

Lab error in Australia

آسٹریلیا میں لیب کی غلطی،کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا

eAwazاردو خبریں

سڈنی: آسٹریلیا میں لیبارٹری کی غلطی سے کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا گیا.غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کے مریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہیں کورونا سے محفوظ قراردے دیا۔ لیبارٹری کے منتظمین کے مطابق کرسمس پر غیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹا پروسسنگ میں غلطی کی …

Myanmar government condemns Pradakar to 3 years in prison

میانمار،حکومت کی مذمت پراداکارکو3سال قید بامشقت کی سزا

eAwazورلڈ

ینگون: میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کیخلاف احتجاج پر3سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت اور سوشل میڈیا پر حکومت کی مذمت پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پینگ ٹاکون کے وکیل کے مطابق اداکارکو3 سال …

Taliban reapply for UN representation

اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لئے طالبان کی دوبارہ درخواست

eAwazورلڈ

کابل: طالبان نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لیے ایک بار پھر درخواست دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سابق حکومت کے سفیر نے اقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہے جس کے بعد طالبان نے ایک بارپھراقوام متحدہ سے اپنا سفیربھیجنے کی اپیل کی ہے۔ طالبان رہنما اور اقوام متحدہ کی نشست کے لئے طالبان کے …

Brazilian politicians became boxers

سیاسی تنازع حل کرنے کے لئے برازیلی سیاستدان باکسربن گئے

eAwazورلڈ

برازیلیا: سیاسی معاملہ مذاکرات سے حل ہوتے توآپ نے دیکھا ہوگا لیکن برازیل کے 2سیاستدان سیاسی تنازع حل کرنے باکسنگ رنگ میں پہنچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہربوربا میں واٹرپارک کوقائم رکھنے یا ختم کرنے کا تنازع حل کرنے کے لئے بوربا کے مئیراوران کے حریف سابق کونسلرباکسنگ رنگ میں پہنچ گئے۔ مقامی اسکول کے جمنازیم میں ہونے …