روس، یوکرین جنگ پر پاکستان ’غیر جانبدار‘ ہے، وزیر خارجہ

eAwazآس پاس, پاکستان

ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر ہی عمل پیرا ہے۔ پارلیمنٹ …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی حضور ﷺ سے متعلق توہین آمیز بیان کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

eAwazآس پاس

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے بھارت میں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما کی جانب سے حضرت محمدﷺ کے حوالے سے توہین آمیز بیان پر خاموشی اختیار نہ کرے اور خبردار کیا کہ اس طرح کے مسائل پر خاموشی اختیار کرنا ملوث ہونے کے برابر سمجھا جائے گا۔ …

FM Bilawal Bhutto

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 18 مئی کو امریکہ کا پہلا دورہ کریں گے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پیر کو بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دعوت پر اگلے ہفتے دو روزہ سرکاری دورے پر نیویارک جائیں گے۔ بلاول 18 مئی 2022 کو اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والے "گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن” پر وزارتی اجلاس کے لیے نیویارک کا دورہ کر رہے ہیں۔ …

Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari

پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیر خارجہ کابینہ میں شمولیت کے معاملے پر تقسیم

eAwazپاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت میں بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیر خارجہ کابینہ میں شمولیت کے معاملے پر تقسیم ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے پس منظر میں کیے گئے انٹریوز سے کچھ میڈیا حلقوں میں پھیلی ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے کہ چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بن سکتے …