وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں ہے، مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، …
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی،سعودی عرب کی بے حرمتی اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت
سعودی عرب نے یورپی ملک سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے سویڈن میں بعض انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن پاک کے دانستہ طور پر غلط استعمال، اشتعال انگیزی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں …
وزیراعظم نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پرکیا گیا ہے،عراق میں نئے قونصلیٹ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیےکام کریں گے، اٹلانٹا میں نیا قونصلیٹ بین …
چین نے روس پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
بیجنگ:چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد کرتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممالک کو اختلافات کو برابری …