میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

eAwazکھیل

دوحہ: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم انعامات میں لیونل میسی کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ ارجنٹینا کے گول کیپر کو ایونٹ کا بہترین گول کیپر قرار دیا گیا۔ ارجنٹینا کے اینزو فرنانڈز نوجوان …

فرانسیسی صدر نے یوکرین پر حملہ کو پیوٹن کی تاریخی غلطی قرار دیدیا

eAwazورلڈ

فرانسیسی صدر نے روس کے یوکرین پر حملے کو پیوٹن کی تاریخی غلطی قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین پر چڑھائی کرکے ایک تاریخی اور بنیادی غلطی کی ہے جس کی وجہ سے روس اس وقت تنہائی کا شکار ہے۔ فرانسیسی صدر …

G20 summit: Chinese and Russian presidents call for joint efforts to boost trade opportunities

جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور

eAwazورلڈ

روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …

Telephone communication between the French President and the British Prime Minister

فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

یرس: فرانسیسی صدر میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے فون پر گفتگو کی۔ اس حوالے سے پیرس سے فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ، فرانس کے ساتھ اپنا تعاون بحال کرنا چاہتا ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر نے مزید بتایا کہ صدر نے جواب دیا کہ وہ بورس جانسن کی تجاویز کا …