لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچز کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شاداب خان اور نسیم شاہ تینوں میچز میں ٹیم کا حصہ ہوں …
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی
لاہور: کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی۔ دونوں ٹیمیں آج دوپہر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچیں گی جہاں قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 …
امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔ انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ حیرت زدہ کیا ہے۔ ان کا …
پاک، ویسٹ انڈیز میچز کیلئے مقام کی تبدیلی پر غور
جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے مقام کی تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا …
ٹی20 میچ: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری
لاہور: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی20 انٹرنیشنل میں بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے کوئی وکٹ گنوائے بغیر 22 رنز اسکور کرلیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی، پاکستان کو جلد …
وسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان ایرون فنچ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پچ اچھی دکھائی دے رہی ہے ، میچ میں آخری وقتوں …
آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے مات دے دی
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں کینگروز نے شاہینوں کو 88 رنز سے مات دے دی، 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 225 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلا ون ڈے میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان نے 43 اوورز میں 8 وکٹوں …
پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ کرک انفو کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کو …