بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم دیپک ٹینو پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دیپک ٹینو مبینہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی ہے جس نے موسے والا کے قتل میں اہم کردار ادا کیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم ہفتے کی …
سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟
نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے مقتول گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے کا پتا چل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سدھو موسے والا کے قتل کا منصوبہ ساز دہلی کی تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی تھا اوراس بات کی تصدیق بشنوئی کے فون کال ریکارڈ سے بھی ہوگئی۔ …
گینگسٹر لارنس بشنوئی کا سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف
گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اُن کے گینگ ممبر نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کروایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے دہلی پولیس سے کہا کہ ’ہاں! میرے گینگ کے رکن نے سدھو موسے والا کو مارا۔‘ گینگسٹر …