جرمن وزیر دفاع کرسٹین لیمبریچٹ نے عہدے سے استعفی دیدیا، جرمن وزیر دفاع نے عوامی مفاد میں سیکیورٹی پالیسی فیصلے نہ لینے کے الزامات پر استعفیٰ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے وزیر دفاع کا استعفی منظور کرلیا، نئے وزیر دفاع کے نام کا اعلان کل کیا جائے گا۔ جرمن وزیردفاع کا کہنا …
یورپی رہنما یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے حامی
یورپی یونین کے سب سے طاقتور رہنماؤں نے یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت کے لیے امیدوار کے طور پر قبول کیے جانے کی بولی کا خیرمقدم کیا ہے جو کہ روس کے حملے کے خلاف یوکرین کی جنگ میں حمایت کی ایک طاقتور علامت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر …
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فرانس اور جرمنی کو خبردار کر دیا
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور جرمن چانسلر اولاف شولز کو یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی میں اضافے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔ کریملن نے کہا کہ پوتن نے ہفتے کے روز فرانسیسی اور جرمن رہنماؤں کے ساتھ تین طرفہ ٹیلی فون کال کے …
پیوٹن یوکرین میں تمام مقاصد میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن یوکرین میں اپنے تمام اسٹریٹیجک مقاصد میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ وہ ایسی جنگ میں امن ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے جو وہ جیت نہیں سکتے۔ روسی صدر پیوٹن کا ڈکٹیٹ کیا ہوا امن نہ تو یوکرین تسلیم کرے گا اور نہ ہی …