نوکری کا جھانسے میں آ کر لاؤس جا کر پھنسنے والے 44 پاکستانیوں کو بازیاب کروالیا گیا جہاں اِن پاکستانی شہریوں کو قید کرکے 13 گھنٹے جبری مشقت کروائی جاتی تھی۔ رپورٹ کے مطابق 44 پاکستانی شہریوں کو لاؤس میں جعلی کمپنی نے نوکری کا جھانسہ دے کر پھنسایا اور زبردستی غیر قانونی کام کرنے پر مجبور کیا گیا، ان …
مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر مکمل اظہارِ اعتماد
مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکریٹری پنجاب کامل علی آغا کو پارٹی اجلاس بلانے اور چوہدری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے غیر قانونی اقدام پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ گزشتہ …
یومِ الحاقِ پاکستان: وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور ہوئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان …
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے اور نماز عید کے بعد امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں …