بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہےکہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے بلاک کیاگیا ہے۔ بھارت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک …
قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ، جشنِ آزادی کے دن ریلیز کیا جائے گا
پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ کی گئی ہے جس کو یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لانچ کریں گے پاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی 68 سال بعد ری ریکارڈنگ کی گئی ہے۔ ان 68سالوں …
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد
افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار …
ملک کو آگے لے جانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ ہونا چاہیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ’گرینڈ ڈائیلاگ‘ کی ضرورت ہے، جس میں ملک کی ترقی سے منسلک تمام شعبے پر بات کی جائے۔ لاہور میں انڈس ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں ملک کو آگے چلانا ہے تو …
تیل مہنگا کرنے کی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 18 مئی کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہونے کا امکان ہے لیکن اس کے لیے حکومت پاکستان کو 15 مئی سے تیل پر دی جانے والی سبسڈی واپس لینا ہو گی۔ حکومت پاکستان کو اپنی مشکلات پر قابو پانے کیلیے 3دوست ملکوں سے فوری بیل …
حکو مت پاکستان کی عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا اور کمیشن کی جانب سے …
امریکا کی وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد، تعاون جاری رکھنے کا عزم
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے بلنکن نے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور حکومت پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون جاری رکھنے کے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ہفتے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف پیر کو پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ گزشتہ رات …
معروف قوال زمان ذکی تاجی کینسر کے باعث انتقال کرگئے
لاہور:(ویب ڈیسک ) ملک کے معروف قوال زمان ذکی تاجی کینسر کے باعث انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے موذی مرض سے طویل عرصے تک جنگ لڑنے کے بعد قوال زمان ذکی تاجی خالق حقیقی سے جاملے، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر …