پنجاب کابینہ تحلیل کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پنجاب کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا۔ سیکرٹری پنجاب کابینہ کی جانب سے کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری پنجاب کابینہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالہٰی نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب تک کام جاری …

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے دو آپشنز استعمال کرنیکا امکان

eAwazپاکستان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے دو آپشنز استعمال کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک دو روز میں گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسی دن تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی جائے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں …

The 41-member cabinet of Punjab will take oath of office today

پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی

eAwazپاکستان

پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب کی 41 رکنی کابینہ حلف لے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں اور دعوت نامے بھی بھیجے جا …

Dismissal of Punjab Governor

گورنر پنجاب کی برطرفی اور آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی پر فوری طور پر نوٹس لیں؛ عمران خان

eAwazپاکستان

پنجاب میں رات گئے وفاقی حکومت کے اعلامیے پر صوبے کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کرنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے سپریم کورٹ سے آئین و قانون کی ’کھلی خلاف ورزی‘ پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں عمران خان نے اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ …

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں

eAwazپاکستان

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں 3 وزارتیں، 2 معاون خصوصی اور چیئرمین شپ مانگ لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی، راجہ پرویز اشرف، یوسف رضاگیلانی، قمرزمان کائرہ، علی حیدر گیلانی اور حسن مرتضیٰ شامل تھے۔ پیپلزپارٹی کے …

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا، پنجاب کابینہ تحلیل

eAwazپاکستان

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ گورنر پنجاب نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے 2 اپریل کو اجلاس طلب کیا ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بروز ہفتہ دن 11بجے طلب کیا گیا ہے۔ …