رواں برس گرم موسم کے باعث یورپ میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے، ہیٹ ویو سے جرمنی …

سعودی عرب کا امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے شہریوں کیلئے بڑا فیصلہ

eAwazورلڈ

ریاض: سعودی عرب نے امریکا برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سیاحت کے لیے آنے والوں کو ائیر پورٹس پر آن ارائیول ویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب نے امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سعودی عرب سیاحت کے لیے آنے والے شہریوں …

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات جاری

eAwazورلڈ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا آغاز ہوگیا ہے۔ آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس شروع ہوئیں۔ ویسٹ منسٹر ایبے میں دعائیہ سروس ڈین آف ویسٹ منسٹر ڈیوڈ ہوئلے کرا رہے ہیں۔ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملکہ کا تابوت ویسٹ منسٹر ایبے پہنچ گیا ہے۔ لکہ کا تابوت توپ گاڑی کے ذریعے …

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار تعزیت

eAwazپاکستان

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ صدر عارف علوی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملکہ کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھا جائے گا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ملکہ کی وفات کے سوگ …

France bans British fishing boats, Britain responds

فرانس نے برطانوی ماہی گیر کشتیوں پر پابندی لگا دی، برطانیہ کا جوابی اقدام کا اعلان

eAwazورلڈ

پیرس: فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں مچھلی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، فرانس نے اپنی بندرگاہوں پر برطانوی …

ملکہ برطانیہ کا بزرگ ایوارڈ لینے سے انکار

eAwazآس پاس, ورلڈ

لندن : برطانیہ کی 95 سال کی ملکہ الزبیتھ نے بزرگوں کو دیئے جانے والا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ملکہ برطانیہ نے کہا کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔برطانوی میگزین نے ملکہ کو ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی، جس پر ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ …