ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن …
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے فائنل میچ جیتنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا، جس کے بعد مڈل آرڈر نے بھی آج مداحوں کی شکایات دور کردیں۔ …
بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر
نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں آؤٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کچھ روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں یو اے ای میں …
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
دہلی : بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 189 رنز کا ہدف بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.5 …
انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی
کولیج / اینٹیگا: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی جب کہ یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں وہ کسی ایک میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں اڑانے والے پہلے پلیئر بن گئے۔پاکستان سے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے 3 وکٹ …
انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے
لاہور: پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے۔ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم پرگروپ ’’سی‘‘ میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،حسیب اللہ خان صرف 2رنز تک محدود رہے،محمد شہزاد نے 43 رنز کا سہارا دیا، عرفان خان 4رنز بنا سکے، کپتان قاسم اکرم38کی اننگز کھیلکر رن آؤٹ ہوئے، عبدالفصیح …
پاکستان کی ٹیم کسی مشن پر گامزن دکھائی دیتی ہے: ڈیرن سیمی
دبئی : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں کسی خاص مِشن کی جانب گامزن دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو شاباشی دی۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ ’ بابر اعظم آپ بہترین کھیلے، پاکستان کی ٹیم کو بھارت کے …