سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد اداکار ارسلان نصیر نے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مشورہ دے ڈالا۔ ارسلان نصیر نے ٹوئٹر پر مختلف ٹو ئٹس کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ارسلان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ حمزہ شہباز …
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کر دی
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پیر (25 جولائی) تک بطور ٹرسٹی کام کریں گے۔ یہ احکامات جمعہ کو ہونے والے صوبائی وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے …
وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر لاہور …
عدالت نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا اور نہ عہدے سے ہٹایا: عطا تارڑ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب حکومت کے ترجمان عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار نہیں دیا اور نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹایا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 63 اے سے متعلق تشریح میں کہا کہ پارٹی …
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور رہیں گے
حکومتی اتحادیوں کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور رہیں گے۔ حکومتی اتحادیوں نے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کی جس دوران (ن) لیگ کے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پر ڈیفیکشن کلاز لاگو کرنے کے لیےالیکشن کمیشن میں اسے ثابت کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ کی رائے پر قانونی …
وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ حمزہ شہباز کا صدر دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، اتحاد اور اتفاق سےدشمن …
منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کےخلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور کی خصوصی عدالت کی جانب سے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم عائد ہونے سے 3 روز قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت میں جمع کرائی …
ان پرسنگین غداری کے مقدمات چلنے چاہئیں، حمزہ کی حلف برداری نہ ہونے پر مریم کا ردعمل
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے، اتنی دیدہ دلیری سے آئین و قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بنی گالہ …
حمزہ شہباز کی حلف برداری، گورنر کو انکار سے تحریری طور پر آگاہ کرنے کیلئے 2 بجے تک مہلت
لاہور ہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو حمزہ شہباز کی حلف برداری پر انکار سے تحریری طور پرآگاہ کرنے کے فیصلے کے لیے دو بجے تک کی مہلت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے …
مہنگائی مارچ: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عوام سے گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عوام سے گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ قائد نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں، عوام مہنگائی کا عذاب نازل کرنے والوں کو آخری دھکا دیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز، حمزہ شہبازکے ساتھ نکلو اورظالم …