پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال جاری ہے اور ملک میں 70 فیصد مریض غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس استعمال کر رہے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اینٹی بائیو ٹکس کے بے دریغ استعمال سے جراثیموں میں ان ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے اور ہر سال ہونے والی 25 فیصد اموات کی وجہ اینٹی بائیو ٹکس …
منہ پر ٹیپ کے سوشل میڈیا ٹرینڈ کو ماہرین صحت نے خطرناک قرار دیدیا
سوشل میڈیا پر ان دنوں منہ پر ٹیپ لگا کر سونے کا ٹرینڈ چل رہا ہے جسے ماہرین نے صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلتھ لائن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک انفلوئنسرز کی جانب سے صارفین کو کہا گیا ہے کہ منہ پر ٹیپ لگا کر سونے سے دماغ …
سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ
ماہرین صحت اور فلاحی اداروں نے تخمینہ لگایا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے۔ وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق چند ہفتوں میں لاکھوں افراد آلودہ پانی، مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے متاثر ہوں گے۔ ڈاکٹر شہزاد علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے …
کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا
کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد ہو چکی ہے …