بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار اسماعیل شروف انتقال کر گئے

eAwazفن فنکار

80 اور 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے نامور ہدایتکار اسماعیل شروف 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اسماعیل شروف کا انتقال ممبئی کے کوکیلا بین دھروبائی امبابی اسپتال میں بیماری کے باعث ہوا، انہیں ایک ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل …

بھارتی کامیڈین راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

eAwazفن فنکار

بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو کو 10 اگست کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں اب تک وہ زیرِ علاج تھے اور اب اہلخانہ کی جانب سے اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی …

لیجنڈ ہاکی اولمپیئن منظورجونیئر انتقال کر گئے

eAwazکھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین لیجنڈ اولمپیئن منظور جونیئر انتقال کر گئے۔ اولمپیئن منظور جونیئر کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل منظور نے کی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منظور جونیئر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔ منظور جونیئر کو آج صبح دل کادورہ پڑا تھاجس کے بعد انہیں …

گلوکار کرشنا کمار کناتھ کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق موت کی وجہ کیا ہے؟

eAwazفن فنکار

بھارتی گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف کے کے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق اُن کی موت حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کولکتہ پولیس کو اپنی ابتدائی رپورٹ میں، ایس ایس کے ایم اسپتال نے بتایا کہ گلوکار کی موت ’مایو کارڈیل انفارکشن‘ کی وجہ سے ہوئی جسے عام طور پر ’ہارٹ اٹیک‘ کہا …

بلڈ شوگر کنٹرول کرنے سے مستقبل میں امراض قلب کا امکان کم ہو جاتا ہے: طبی تحقیق

eAwazصحت

ذیابیطس کے مریض اگر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں ناکام ہوجائیں تو ان میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کی تشخیص کے اولین سال کے دوران بلڈ …