امریکا کی سابق خاتون اول اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کانگریس کے ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق کردی ہے۔ کنٹرولر جیو نیوز نسیم حیدر کو خصوصی انٹرویو میں ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ڈاکٹر آصف کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بحیثیت ڈاکٹر انہوں نے آج تک کسی بھی مریض کو فیس نہ ہونے …
ہلیری کلنٹن، ڈاکٹرآصف کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئی
امریکا کی سابق صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنا سیاسی وزن پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود کے پلڑے میں ڈال دیا ہے اور ان کی انتخابی مہم کا فعال حصہ بن گئی ہیں۔ ہلیری کلنٹن نے ڈاکٹرآصف محمود کے لیے 27جولائی کو فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا اور یہ تقریب نیویارک میں ہوگی۔ سابق صدارتی امیدوار کی جانب سے انفرادی …
روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔
روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے …