غازی پور: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی پور کے گاؤں گہمار میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھوں میں زعفرانی …
بھارتی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا، کہا کہ یہ ضروری مذہبی عمل نہیں ہے
مسلمانوں کی آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کرنے کی لڑائی کو شدید دھچکا لگاتے ہوئے، منگل کو ایک ہندوستانی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ یہ اسلام میں ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق، کرناٹک ہائی کورٹ نے پابندی کو چیلنج کرنے والی پانچ درخواستوں پر فیصلہ سناتے …
ہیما مالنی بھی ہندو انتہاپسندوں کی حامی نکلیں، حجاب کی مخالفت کردی
ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ اوربی جے پی کی رہنما ہیما مالنی بھی ہندوانتہاپسندوں کی حامی نکلیں۔ حجاب پرپابندی کی حمایت کردی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں ماضی کی سپراسٹارہیروئین ہیما مالنی نے کھل کرہندوانتہاپسندوں کی حمایت کردی۔ ہیما مالنی نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں پرپابندی کودرست قراردیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی شناخت نہیں ہونی چاہئیے۔ حکمران انتہاپسند اورمسلمان …
کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر
کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر. بھارت کے معروف شاعر اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان طالبہ مسکان کو ہراساں کرنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ جاوید اختر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں کبھی حجاب یا برقع کے حق میں نہیں رہا اور اب بھی …
پوجا بھٹ اور سوارا بھاسکر کا مسکان کی ویڈیو پر ردعمل
دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جان مبذول کروالی۔سوشل میڈیا پر جہاں ہر جانب مسکان کی واہ واہ ہورہی ہے ، داد دینے والوں …
بھارتی ترنگا جوتوں پر
واشنگٹن :امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پر چھاپ دیا جس کے خلاف بھارتی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک امریکی کمپنی ایمیزون کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا …
بھارت میں مسلمانوں کونمازکی ادائیگی سے روکنے کا ایک اورواقعہ
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکارکی سرپرستی میں قابو سے باہرہوگئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کونماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے طلبا کوزبردستی نمازجمعہ کی ادائیگی سے روکنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں ہندوانتہاپسندوں نے اس وقت دھاوا …
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پرحملہ
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر۔مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ پتھراؤ کیا اسکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اوراساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں۔ہندوانتہاپسندوں کے حملے کے وقت اسکول میں امتحانات ہورہے تھے۔ہندوانتہاپسندوں …
بھارتی گلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح
ابو ظبی:بالی ووڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی گلوکاروں کے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی ووڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے …