اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سینیر بلےباز اور سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلیںڈ کے خلاف کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا، میں اپنے سینئرز …
راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سےکم قرار دے دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے جو 5 برس تک برقرار رہیں گے۔ آئی سی …
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ مہمان ٹیم کے آدھے کھلاڑی پاکستانی بولرز کا شکار ہوکر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ انگلینڈ ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 28 اوورز میں 192 رنز بناچکی ہے ، دوسری اننگز کے آگاز میں انگلینڈ کھلاڑی بین ڈکٹ نسیم شاہ کی گیند پر سلمان آغا کو …
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کی بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 81 رنز درکار
کرائسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنالیے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز اسکور کیے۔ …
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے محمد رضوان بھی نامزد
کراچی: آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلیے محمد رضوان کو بھی نامزد کردیا۔ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ برائے ستمبر کیلیے پاکستانی محمد رضوان کو بھی نامزد کیا ہے، انھیں عمدہ بیٹنگ پرفارمنس کی وجہ سے پہلی مرتبہ نامزدگی ملی، اس اعزاز کیلیے رضوان کا مقابلہ آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارتی اکشر پٹیل …
آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز …
وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ون ڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ …
پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی سی سی ایوارڈز مل گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈز پاکستانی کھلاڑیوں کو مل گئے۔ قومی ٹیم کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کوآئی سی سی کے ایوارڈ ملے ہیں۔ آئی سی سی نے کپتان بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھجوایاجو انہیں مل گیا۔ آئی سی سی نے شاہین …
ورلڈ کپ 2022؛ ٹی 20 کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا
کراچی: ٹی 20کی نئی عالمی جنگ کیلیے ماحول بننے لگا جب کہ آئندہ ماہ ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کا مکمل شیڈول 21 جنوری کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، مجموعی طور پر 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کے 7 وینیوز پر …
- Page 1 of 2
- 1
- 2