امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔ فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام،کمزورحکومتی اتحاد اور جلد الیکشن کو آؤٹ لک بدلنے کا سبب بتایا گیا ہے۔ فچ کی رپورٹ کے مطابق منفی ریٹنگ پاکستان کی سال 2022 کے آغاز سے بگڑتی لیکوڈٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی …
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے، بلاول بھٹو زرداری
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی ذمے دار عمران نیازی کی سلیکٹڈ حکومت تھی جس کا خمیازہ آج اتحادی حکومت سمیت پوری قوم …
آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے: رانا ثنااللہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ تاخیر سے معاہدہ کیا اور ہمیں ان کے ساتھ ہر قیمت پر معاہدہ کرنا تھا، اب آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر کی خیریت دریافت …
آئی ایم ایف معاہدے میں پچھلی حکومت کا پیٹرول پرسبسڈی ختم کرنے کا تذکرہ موجود
پچھلی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نہ صرف سبسڈی ختم کرنے بلکہ اس پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا وعدہ بھی کر چکی تھی اور آئی ایم ایف سے معاہدے میں اس کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ جولائی 2019 میں آئی ایم ایف سے معاہدے کی دستاویز میں یہ درج ہے کہ حکومت ِپاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز …