غلطی ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے فوری انتخابات کروائیں، عمران خان

eAwazاردو خبریں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کا کہنا ہے کہ ‏غلطی کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے فوری انتخابات کروائیں، ہم جب تک جدوجہد کریں گے تب تک نئے انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا۔  عمران خان نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اشارہ بھی دے دیا، عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …