پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غلطی کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے فوری انتخابات کروائیں، ہم جب تک جدوجہد کریں گے تب تک نئے انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا۔ عمران خان نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اشارہ بھی دے دیا، عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …
سیکیورٹی خدشات’: عمران خان کو لاہور جلسے سے ویڈیولنک خطاب کی تجویز
لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عطیاب سلطان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو تجویز دی ہے کہ لاہور جلسے میں ‘سیکیورٹی خدشات’ ہیں اس لیے سابق وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک خطاب کریں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ‘سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے موصول ہونے والے شدید خطرات کی …
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کر کے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نااہلی کے باعث ملک میں قبل از …
عمران خان کا بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آئیں سازش کو ناکام بناکر ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بیرونی مداخلت کے تحت حکومت کی تبدیلی کی ساز ش کی …
پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر نامزد نہ کیا جائے، عمران خان
عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کوکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر یا کمیٹی کا رکن نامزد نہ کیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے مراسلہ الیکشن کمیشن میں …
گلوکار و سیاستدان جواد احمد کی عمران خان پر تنقید
گلوکار و سیاستدان جواد احمد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گزشتہ روز پشاور میں جلسے کے بعد ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں پشاور جلسے سے کیے گئے عمران خان کے خطاب پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’عمران خان جاتےجاتےبھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو‘۔ انہوں نے اپنے بیان …
سازش کے تحت حکومت مسلط کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش کے تحت یہ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے، وہ پشاور کے جلسے میں اس پر بات کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلسے میں یہ پیغام دینگے کہ اپنی آزادی کی حفاظت اور اپنی جمہوریت کی حفاظت قوم کرتی ہے۔ …
ناصر شاہ کا اسمبلیوں سے استعفے کیلئے عمران خان کو چیلنج
سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اسمبلیوں سے استعفے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف والے فوری اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوائیں، اگلے ایک مہینے میں سو سے زیادہ نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ناصر شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ حصہ …
نئے وز یر اعظم کے انتخاب کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع
قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے …
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم پاکستان نہیں رہے
قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے …