Sheikh Rashid

ادارے زیادہ دیر نیوٹرل نہیں رہ سکتے، سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہے ہیں جب کہ ادارے نیوٹرل ہیں لیکن بہت عرصے تک نیوٹرل نہیں رہ سکتے۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات تشویشناک اور پریشان کن ہیں، اس کا نتیجہ کچھ بھی نکل سکتا ہے، جو لوگ غلط فہمی میں ہیں …

Federal Interior Minister Sheikh Rashid He had already said that resign, dissolve the assemblies and hold new elections

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید؛ پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دو، اسمبلیاں توڑو اور نئے الیکشن کرادو

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں تو 3 مہینے پہلے ہی کہا تھا کہ استعفے دے دو، نئے الیکشن کرادو، اسمبلی توڑ دو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے سارے فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑی، گندی نالی کی اینٹوں کو …

وسیم اکرم عمران خان کے معترف، انہیں گیم چینجر قرار دیدیا

eAwazاردو خبریں, کھیل

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔  کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہیں گیم …

Imran Khan is no longer the Prime Minister, notification of Cabinet Division issued

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے۔ کابینہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔ خیال رہےکہ وزیراعظم عمران …

President of Pakistan Dr. Arif Alvi dissolved the National Assembly.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی

eAwazآس پاس

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔ اس سلسلے میں مز ید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں

Prime Minister Imran suggested to President Arif Alvi to dissolve the assemblies

وزیراعظم عمران خان نے صدر عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کی سازش قوم کامیاب نہیں ہونے دے گی، اسپیکر نے اپنی اتھارٹی اور آئینی طاقت …

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

eAwazاردو خبریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’سیاست میں صرف ایک ہی آدمی ہے جو واقعی پاکستان کے لیے …

ملکی سیاسی صورت حال پر شاہد آفریدی کا تبصرہ

eAwazاردو خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، عوام کی منتخب …

وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا دعویٰ

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے دعویٰ کیا کہ متعدد بار قتل کے واقعات موصل ہیں اور اب آزمانے کے لیے عملی جامہ پہنانے …

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر

eAwazپاکستان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤکر ہوگیا ہے سامنے اپنا …