عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی: شیخ رشید

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم اعتماد پر بحث ہوگی جس کے بعد ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔ انہوں نے …

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے ایک سال قبل کیا کہا؟

eAwazپاکستان

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، ایسے میں وزیراعظم عمران خان کا ایک سال قبل تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ پچھلے سال چار مارچ کو یعنی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے دو …

PM Imran Khan's visit to Dubai postponed

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی

eAwazاردو خبریں

.اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث ان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا،،صدر مملکت عارف علوی دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،،وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر مملکت عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے،صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا دورہ کریں گے۔

The sanctions law against Pakistan is just a draft, the United States

پاکستان کےخلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے، امریکہ

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار نے کہاہے میں پاکستان کیخلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے، تعلقات احترام پرمبنی ، پاکستان کیساتھ مشترکہ مفادات کیلئے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔ یہ کہوں گا کہ شاید اصل …

Telephone contact between the Prime Minister and Bill Gates

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف کی۔وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم نے پولیو خاتمے کے لیے بل اینڈ …

PAKISTAN-PRIMEMINISTER Imran Khan

ٹی ٹی پی اور بلوچ دہشت گردوں سے مذاکرات ،وزیر اعظم عمران خان کی تصدیق

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، امن کیلئے بات چیت پر یقین رکھتے ہیں، نتیجے کا علم نہیں تاہم افغان سر زمین پر مذاکرات ہو رہے ہے، طالبان ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہوجائیں تو انہیں معافی مل سکتی ہے، بلوچ …

طالبان حکومت تسلیم کئے بغیر امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں: عمران خان

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ کرتے وقت وہاں خونریزی ہو گی لیکن غیر متوقع طور …

Special Assistant to the Prime Minister for Energy Tabish Gohar resigns

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ خیال رہے تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے تاہم 2015 میں وہ مستعفی …

مودی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریئے سے متاثر ہے: عمران خان

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریے سے متاثر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت چھننے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 92 سالہ سید علی گیلانی کی میت چھیننا اور …