The decision to restore Parvez Elahi was rejected, the government demanded a notice from the Supreme Court

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

eAwazپاکستان

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ لاہور: مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام دہی کے اختیارات تک محدود …

موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں،انتہائی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جب سے اقتدار سے اترےہیں، وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے بلاجواز احتجاج سے ملک کو نقصان پہنچ …

اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا: پرویز الہٰی

eAwazپاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر کے عمران خان کو دے چکا ہوں مگر اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں پرویز الہٰی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں چلتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ سولو فلائٹ …

Imran Khan's announcement to dissolve the Punjab and KP Assembly on December 23

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان

eAwazپاکستان

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب …

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان کا نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کا دعویٰ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعویٰ کردیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات کے وکلاء جیو ٹی وی، شاہزیب خانزادہ اور دھوکے باز عمر فاروق ظہور کیخلاف امارات کے قانون کے تحت مجرمانہ ہتکِ …

عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل

eAwazآس پاس

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین نے عمران خان کو تمام قانونی و آئینی معاملات سے آگاہ کر دیا ہے، عمران خان نے قانونی ماہرین کی رائے کو نوٹ بھی کیا ہے۔ عمران خان …

Fawad Chaudhry told PDM about the date of dissolution of assemblies

فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ بتا دی

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کی صورت میں حکمران اتحاد کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ بتا دی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے لیکن ملک کیسے چلانا ہے کوئی …

1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے: عمران خان

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس قوم نے این آر او 1 کی بھاری قیمت چکائی ہے، ان دو مجرم خاندانوں اور ان کے حواریوں کی لوٹ مار …

عمران خان کی پیش کش پر مذاکرات کیلیے حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

eAwazپاکستان

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔ لاہور …

آرمی چیف تقرر پر وزیراعظم کی سمری عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی ایڈوائس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے کہا …