عمران کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلےآرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا: وزیر داخلہ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلےآرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا۔ ٹی وی نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ لانگ مارچ …
امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے غیر ملکی میڈیا انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پر …
عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر،امریکی ٹی وی اینکر
عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر ہیں۔ امریکی ٹی وی کی میزبان بار بار پوچھتی رہی آپ حملے میں تین افراد کے نام لے کر سنگین الزامات لگا رہے ہیں اس کے شواہد کیا ہیں؟ اس پر چیئرمین پی ٹی آئی واقعات کا پس منظر بتاتے رہے۔ اینکر نے کہا کہ پس …
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت
لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کی۔ جسٹس علی ضیاء کی معذرت کے بعد …
دیکھنا ہے ملک میں انقلاب بیلٹ باکس سے آئے گا یا خونریزی سے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر۔ میں 6 ماہ سے ملک میں ایک انقلاب کا مشاہدہ کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سوال …
عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق
عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے نجی چینل ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہو گئیں۔ چینل 5 کے مطابق صحافی صدف نعیم پی …
جس ادارے نے پالا عمران نیازی نے اسی کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔ لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا سعودی عرب اور چین پاکستان کے دیرینہ دوست ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل صورتحال …
چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کرنے والوں کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے کہ کوئی دوبارہ ایسی سوچ بھی نہ رکھے۔ راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دو دن پہلے عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ رانا ثنا …
ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، یہ میری نہیں پوری قوم کی اجتماعی کامیابی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل خوش قسمت دن تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں دو خوش خبریاں دیں، جب سے …
مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، آئندہ ہفتےلانگ مارچ کا اعلان کروں گا: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، آئندہ ہفتے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا۔ اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ بیک ڈورچینل سے تو ہمیشہ بات چیت ہوتی رہتی …