نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید
اسلام آباد :انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف مودی حکومت کا بڑھتا ہوا کریک ڈاؤن بھارت میں …
سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے
طالبان کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ ایک زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ …
شلپا اور راج کی پریشانی میں اضافہ، ایک تاجر ان کیخلاف عدالت پہنچ گیا
بھارتی ادکارہ شلپا شیٹی اور فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار ان کے شوہر راج کندرا کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کا ایک تاجر عدالت پہنچ گیا اور ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ راج کندرا اور ان کی اہلیہ شلپا …
بھارتی کسانوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
ہریانہ : بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر کرنال میں کسان مظاہرین نے شہر کے ٹول پلازہ پر احتجاج کیا، پولیس نے احتجاج ختم نہ کرنے پر مظاہرین پر بدترین لاٹھی چارج کیا، پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے متعدد کسان مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا، پولیس تشدد کے بعد …
بھارت میں کمزور اقلیتیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا
نئی دہلی : بھارت میں کمزور اقلیتوں پر ظلم اب معمول بنتا جارہا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر نیمچھ میں طاقت کے نشے نے بااثر افراد کو اندھا کردیا۔علاقے کی سرپنچ کے شوہر سمیت چار بااثر افراد نے دلت نوجوان کو چوری کے شبہے میں ٹرک سے باندھ کر سڑک پر بے دردی سے گھسیٹا، یہاں تک کہ نوجوان نے …
مفرور افغان خاتون ممبر پارلیمنٹ بھارت سے ڈی پورٹ
نئی دہلی: اشرف غنی حکومت گرتے ہی بھارت نے افغانوں سے آنکھیں پھیر لیں، افغان ممبر پارلیمنٹ رنگینہ کارگر کو دلی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔رنگینہ کارگر کو ائیرپورٹ پر اترنے کے دو گھنٹے بھی ہی واپس بھیج دیا گیا۔ وہ ترکی سے ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر نئی دلی پہنچی تھییں۔ انہوں نے دل گرفتگی کیساتھ دیئے گئے بیان میں …
بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے طالبان کی وارننگ
کابل: طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ وہ افغانستان کے داخلی معاملات میں …
بھارت کا حریت کانفرنس پر پابندی لگانے لکا فیصلہ
سری نگر : بھارتی حکومت کا کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع۔ حکومت کی طرف سے ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن سرینگر میں حریت کے اعلی رہنما سید علی شاہ گیلانی کی رہائش گاہ پر واقع پرانے دفتر سے حریت کا بورڈ ہٹا دیا گیا …
پاک بھارت سفارتکاروں کو 28 ماہ بعد ویزے جاری
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے …