ایشیا کے 50 بہترین فنکاروں میں فواد خان کی دوسری پوزیشن

eAwazفن فنکار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان نے سال 2022ء میں ایشیا کے 50 بہترین فنکاروں کی فہرست میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ برطانوی جریدے ’ایسٹرن آئی‘ نے 2022ء کے 50 بہترین ایشین فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اسٹار فواد خان کو دوسری پوزیشن ملی ہے۔ اس فہرست میں پہلے نمبر پر بھارتی بلاک …