حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی حکومت کی جانب سے عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے روک دیا گیا۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی حکومت کے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’نریندر مودی کی انتہا پسند حکومت نے یاسین …
گجرات کی اسپیشل کورٹ نے احمد آباد دھماکے کیس میں 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی
بھارتی عدالت نے احمد آباد دھماکوں کے کیس میں 38 ملزمان کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی اسپیشل کورٹ نے 26 جولائی 2008 کو احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ ان دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوئے تھے جب کہ …
بھارت: عدالت نے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو جیل بھیج دیا
نئی دہلی : بھارتی عدالت نے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والے پنڈت کو جیل بھیج دیا۔ایک تقریب میں ملزم نے عہد کیا تھا کہ ہندو مذہب کے تمام دشمنوں کو قتل کردیں گے،پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے …
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا نئی دہلی : گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر …