بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی: نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ ایشین کرکٹ کاؤنسل کے اجلاس میں نجم سیٹھی نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے …
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار لاہور: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی، مگر سیکریٹری بی سی سی آئی و صدر اے سی سی جے شاہ نے چند …
آئی سی سی ورلڈکپ؛ بی سی سی آئی نے 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے
آئی سی سی ورلڈکپ؛ بی سی سی آئی نے 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہوم گراؤنڈز پر شیڈول آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ روجر بنی کی زیر …
ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے قومی کرکٹ ٹیم کا ایک سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت نے یہ اعزاز گزشتہ روز مہمان ٹیم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر حاصل کیا۔ قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کر کے ایک سال میں …
ایشیاء کپ: حسن علی نے قومی اسکواڈ جوائن کر لیا
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔ فاسٹ بولر وسیم جونیئر کے ایشیاء کپ سے باہر ہونے پر حسن علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف کے باعث محمد وسیم کا دبئی میں ایم آر آئی اسکین …
سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا …
بھارتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کو کاپی کرنے لگے
دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کےڈریسنگ روم پہنچ گئی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی نقل کرلی۔ پاکستان ٹیم کے …
ورلڈکپ کے دوران فیملیز کا ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں، ویرات کوہلی
دبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ماننا ہے کہ ورلڈکپ مقابلوں کے دوران کرکٹرز کی فیملیز کا اُن کے ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ منانے والے ویرات کوہلی کی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ …