بھارتی ریاست آسام میں بارشوں نے تباہی مچا دی بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسام کے ضلع دیما ہساؤ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام میں پانی کا تیز ریلا سڑک کا ایک حصہ بہا کر …
بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی: کنگنا کا انکشاف
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت ان دنوں ایک رئیلیٹی شو’لاک اپ’کی میزبانی کررہی ہیں جس میں حال ہی میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنے بچپن میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنے کو یاد کیا۔ منور نے کہا کہ …
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کی تعریف پر بھارتی میڈیا میں زبردست پذیرائی
وزیر اعظم عمران خان کی بھارت کو خود دار اورخارجہ پالیسی کو آزاد کہہ کر تعریفیں کرنے پر بھارتی میڈیا ، اخبارات اور نیوز چینلزپر زبردست پذیرائی ہوئی۔ وزیراعظم کے خطاب پر بھارتی اور پاکستانی مبصرین نے تبصرے کیے جس میں کسی نے کہا کہ جتنی بھارت کی تعریفیں کیں، لگ رہا تھا عمران خان نہیں، سلمان خان خطاب کررہا …
فلم ’’گلی بوائے‘‘ کے معروف گلوکار دھرمیش پرمار انتقال کرگئے
ممبئی: فلم ’’گلی بوائے‘‘ کے معروف گلوکار دھرمیش پرمار 24 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا میں کہاجارہا ہے کہ دھرمیش پرمار المعروف ریپر ایم سی توڑ فوڑ کی ہلاکت کار حادثے میں ہوئی ہے۔ تاہم ابھی تک ان کی موت کی وجہ کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔ گلوکار کی موت نے ان کے مداحوں کو صدمے …
گجرات کی اسپیشل کورٹ نے احمد آباد دھماکے کیس میں 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی
بھارتی عدالت نے احمد آباد دھماکوں کے کیس میں 38 ملزمان کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی اسپیشل کورٹ نے 26 جولائی 2008 کو احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ ان دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوئے تھے جب کہ …
کرناٹک،حجاب کے ساتھ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پرطالبات کا بائیکاٹ
نئی دہلی: حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پرکرناٹک کے سرکاری کی اسکول کی13 طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوا موگا کے سرکاری اسکول میں انتظامیہ نے امتحانات میں بیٹھنے کے لئے طالبات سے حجاب اتارنے کا مطالبہ کیا۔ اسکول کی 13 طالبات نے حجاب اتارنے کے بجائے احتجاجاً …
حجاب کیخلاف مہم،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس سے نکال دیا گیا۔ پرنسپل اوراساتذہ نے بھی طالبہ کی مدد کرنے کے بجائے یونیفارم کے اصولوں کی …
پیٹ کمنز نے جسٹن لینگر کے استعفی پر خاموشی توڑ دی
سڈنی : آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے استعفی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ٹیم کو مستقبل میں کوچنگ کے نئے انداز کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوچنگ کے نئے انداز کے حوالے سے سپورٹ …
عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اورنبیرکپوراپریل میں شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اسٹارجوڑی عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی اپریل میں ہوگی۔ دونوں خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔ عالیہ اوررنبیرکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کے بجائے ممبئی میں کریں گے …
سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں
ممبئی: سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے اسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لتامنگیشکر ان …