بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کی سابق حسینہ انسی کبیر اور ان کی رنر اپ انجانا شجن اتوار اور پیر کی درمیانی شب کار میں سفر کررہی تھیں کہ ان کی گاڑی بے قابوہوکر حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کا بتانا ہےکہ دونوں خواتین نے اپنی گاڑی سے موٹرسائیکل سوارکو بچانے کی کوشش کی جس سے ان کی کار …
رجنی کانت اسپتال میں داخل
دہلی : بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت چنئی کے ایک اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رجنی کانت کو گزشتہ روز معمول کے طبی معائنے کے لیے چنئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔دوسری جانب رجنی کانت کے پی آر ہینڈل کے ترجمان نے بتایا کہ ‘رجنی کانت معمول کے چیک اپ کے …
بھارتی وزیر نے پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا
دہلی : بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر گری گراج سنگھ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول میچ نہیں ہونا چاہیے۔بھارتی وزیر کے ساتھ ان …
لداخ کے بعد ایک اور محاذ ،چینی فوجی بھارت میں گھس گئے
نئی دہلی: لداخ کے بعد بھارت کے خلاف چین نے ایک اور محاذ کھول دیا ہے اور ریاست اتراکھنڈ میں چینی فوجی سرحد پار کرکے بھارت میں گھس گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 30 اگست کو 100چینی فوجی بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے،جبکہ چینی فوجیوں نے سرحد پار کی اور کئی گھنٹے بھارتی علاقے میں رہے۔ اس …
بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک
دہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ادھر بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی سمیت کئی علاقوں میں آج شدید بارش …