بھارت کے نئے فوجی نظام ’اگنی پتھ‘کیخلاف مظاہروں میں شدّت

eAwazآس پاس

بھارت کی متعدد ریاستوں میں فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست لکھنؤ میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ احتجاجی مظاہروں میں شدّت کے باعث حکام نے ضلع میں موبائل فونز اور انٹرینٹ کی سروس …