سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں،چین

eAwazپاکستان

اسلام آباد / بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژالی جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان ژالی جیان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے، چین …

عالمی تنظیموں، مالیاتی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی ہے جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ رپورٹ …

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات، FIA نے عمران خان کو خط لکھ دیا

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ خط ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی طرف سے لکھا گیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی 1996 سے لے کر اب تک تمام تنظیموں، …

The United States has allowed international organizations to deal with the Taliban and the Haqqani network

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ ہموار کرنے کے لیے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر …