فلوریڈا: ماہرین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات محض زمین تک محدود نہیں بلکہ اس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ترقی یافتہ ممالک کی شراکت داری بھی متاثر ہوسکتی ہے جس میں روس بھی شامل ہے۔ امریکی خبررساں ادارے یو پی آئی کے مابق روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی دیکھ بھال اور آپریشن میں امریکہ، یورپ، …
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن 2031 میں مدار سے بے دخل کردیا جائے گا
واشنگٹن: خلائی سائنس و ٹیکنالوجی میں قابلِ قدر خدمات اور دریافتوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو آخرکار 2031 تک سمندر کی سمت پھینکا جائے گا اور توقع ہے کہ ہوائی رگڑ سے جلنے کے بعد بھی اس کا کچھ حصہ سمندر میں گرے گا۔ناسا نے کانگریس کو پیشکردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ بین الاقوامی …
روس کا میزائل تجربے میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف
ماسکو: روس نے میزائل تجربے کے دوران اپنا ایک سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ایک روسی سیٹلائٹ تباہ ہو گیاجو کہ 1982 سے زمین کے مدار میں تھا۔ ناسا کے مطابق انٹرنیشنل …
خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی، روسی عملہ واپس آ گیا
ماسکو: روس خلاء میں پہلی فلم بنانے والے ملک کا اعزا حاصل کرنے میں کامیاب ، روسی ٹیم خلا میں فلم بندی کے بعد واپس پہنچ گئی ہے ۔ روسی اداکارہ یولیا پریسلڈ اور فلم کے ہدایت کار کلم شپنکو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔ فلم ’ دی چیلنج ‘ کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی …
عالمی خلائی اسٹیشن میں مزید دراڑیں پڑگئیں
ماسکو: روسی خلانوردوں نے امریکہ کے زیرِ انتظام عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مزید دراڑوں کا انکشاف کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ دراڑیں اور بھی زیادہ ہوسکتی ہیں۔یہ دراڑیں ’آئی ایس ایس‘ کے سب سے پرانے ماڈیول ’زاریا‘ میں نمودار ہوئی ہیں۔ مارچ 2021 کے دوران اسی ماڈیول کی بیرونی سطح پر کچھ باریک دراڑوں …