استنبول : یوکرین سے اناج کی برآمدگی کا مشترکہ رابطہ مرکز قائم

eAwazورلڈ

روس اور یوکرین کے درمیان اناج برآمدگی معاہدے کا مشترکہ رابطہ مرکز استنبول میں قائم کردیا گیا ۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی اناج برآمدگی معاہدے کے مشترکہ رابطہ مرکز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔ ترک حکام کے مطابق فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مشترکہ رابطہ مرکز میں اپنے نمائندے مقرر کریں گے۔ روسی …

Ukarian war

دو ماہ تک یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 افراد کی نقل مکانی

eAwazورلڈ

دو ماہ تک یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 افراد کی نقل مکانیروس نے کہا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور درجنوں شہریوں کو یہاں سے منتقل کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کیف کے دورے کے دوران روس کی ’جارحیت‘ کے …

Russia announces truce in 2 Ukrainian cities on humanitarian grounds

روس کا انسانی بنیادوں پر 2 یوکرینی شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

eAwazورلڈ

ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد روس نے انسانی بنیادوں پر 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پریوکرین کے 2 شہروں ماریوپل اوروولونواخا میں عارضی جنگ بندی کی جارہی ہے۔ جنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت دینا …

Russian successful test of the latest drone

ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری

eAwazورلڈ, ٹیکنالوجی

ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری ماسکو: ہتھیاروں کی دوڑ میں روس ایک بار پھر امریکا کے ساتھ مقابلے میں آ گیا، روسی وزارت دفاع نے جدید ترین ڈرون کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں ہدف کو نشانہ …

Russia admits to destroying satellite in missile test

روس کا میزائل تجربے میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف

eAwazورلڈ, ٹیکنالوجی

ماسکو: روس نے میزائل تجربے کے دوران اپنا ایک سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ایک روسی سیٹلائٹ تباہ ہو گیاجو کہ 1982 سے زمین کے مدار میں تھا۔ ناسا کے مطابق انٹرنیشنل …