آئی سی سی ورلڈکپ؛ بی سی سی آئی نے 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہوم گراؤنڈز پر شیڈول آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ روجر بنی کی زیر …
سابق کپتان دھونی کو اشتہار میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
بمبئی: بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو اشتہار میں بس ڈرائیور بننا مہنگا پڑگیا۔ آئی پی ایل کے حوالے سے ایک اشتہار میں دھونی بس ڈرائیور بنے اور سپر اوور دیکھنے کیلیے روڈ کے درمیان میں ہی بس روک دیتے ہیں، جب ٹریفک پولیس اہلکار ان سے گاڑی روکنے کا سبب پوچھتا ہے تو وہ کہتے ہیں ’سپر …
بھارتی شائقین کی گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کوگالیاں
دبئی: رائل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل سے باہر ہوتے ہی بھارتی شائقین آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کو گالیاں دینے لگے۔گزشتہ روز ایلیمینیٹر میں میکسویل گزشتہ 6 اننگز میں پہلی مرتبہ 40 سے کم رن پرآؤٹ ہوئے، انھوں نے کہا کہ آن لائن ملنے والی گالیاں توہین آمیز ہیں۔ دوسری جانب کرسٹین نے کہا کہ میری …
آئی سی سی اور بھارت میں نشریاتی حقوق کی فروخت کے لئے جنگ
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ میں ممکنہ طور پر نشریاتی حقوق کی فروخت کیلیے جنگ چھڑنے کا امکان ہے۔دونوں ہی جلد اپنی پروڈکٹس کے ساتھ مارکیٹ میں جانے والے ہیں، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اگلے 8 سالہ دورانیے میں شیڈول ورلڈ کپس اور چیمپئنز ٹرافی سمیت گلوبل ایونٹس کے براڈ کاسٹر پارٹنر کی تلاش ہوگی، وہیں بی سی …
کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا
دبئی: ویسٹ انڈین اوپنر نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان مسلسل بائیو ببل میں رہنے کے باعث کیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کرس گیل کورونا کے باعث …