واشنگٹن: امریکا نے6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ 6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی سائبر کمپنی پر2020کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوششوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ایرانی شہریوں سمیت ایسے افراد کی شناخت کی ہے جنہوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں سائبرمداخلت …
10 ایرانی شہریوں کےپاکستانی غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف
لاہور:غیرقانونی پاکستان میں داخل ہونیوالے 10 ایرانی شہریوں کے غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان نادرا کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں نے غیر قانونی طریقے سے 2013 سے جون 2021 کے درمیان شناختی کارڈ بنوائے، نادرا نے رجسٹریشن کی نظرثانی شدہ پالیسی چند ہفتے پہلے لاگو کی، نئی پالیسی میں اس طرح کی …