ریاض (رائٹرز) – سعودی عرب نے ہفتے کے روز 81 افراد کو پھانسی دی جن میں سات یمنی اور ایک شامی شامل ہے، وزارت داخلہ نے کہا کہ کئی دہائیوں میں مملکت کی سب سے بڑی اجتماعی پھانسی ہے۔ یہ تعداد 2021 میں رپورٹ ہونے والی 67 اور 2020 میں 27 پھانسیوں سے کم تھی۔ وزارت نے ایک بیان میں …
داعش اب قابو میں ہے، تین ماہ میں 600 ارکان گرفتار کیے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغان نگراں نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اب قابو میں ہے۔ کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ اگست سے اب تک داعش کے 600 ارکان اور ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ داعش ارکان افغانستان میں بہت زیادہ …
کابل ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت، امریکا کی معاوضے کی پیشکش
واشنگٹن : امریکا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اگست میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیشکش کی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تمام 10 افراد معصوم افغان شہری …
کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا
نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
شام میں ترک فوجیوں پر حملہ 3 جاں بحق اور 3 زخمی
ادلب: Idlibشام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں سرچ آپریشن کے دوران ترک فوجیوں پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ شام میں ترک فوجیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ اُس …
داعش کادہشت گرد فاروق بنگلزئی افغانستان میں ماراگیا
کابل: عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی افغانستان کے ضلع زرنج نیمروز میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق داعش کا اہم رہنما فاروق بنگلزئی مبینہ طور پر افغان طالبان کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا ہے۔فاروق بنگلزئی پر الزام تھا کہ وہ ننگرہار افغانستان سے داعش نیٹ ورک کو سہولت فراہم کرتا تھا۔ذرائع کے مطابق داعش کے …
بلوچستان میں درجنوں داعش دہشت گردہلاک
کوئٹہ :رواں سال اگست کے مہینے میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی بلوچستان میں کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں اور داعش سے تھا۔بی بی سی کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے میڈیا کو فراہم کی جانے …
افغانستان دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ، ترک صدر
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری وطن واپس آ گئے ہیں۔ تکنیکی امور میں …