خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کی کل پیشی، سرکلر جاری

eAwazپاکستان

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ کل (22 ستمبر کو) دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ سرکلر میں کہا …

بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کو ضمانت ہر رہا کرنے کا حکم

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز چینل پر کہی تھی، وہ نیوزچینل ملک کا ہر دوسرا شہری دیکھ رہا تھا، آرمڈ فورسز میں بھی نیوز …

شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 ستمبر کو سماعت ہے، اب کل سماعت رکھ لیں۔ شہباز گِل کے وکیل نے عدالتِ عالیہ سے استدعا کی کہ لاہور سے اس …

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کالعدم

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پیمرا کے پابندی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ پیمرا سپریم کورٹ کے فیصلے پر موثر عمل …

عمران خان نے ایک بار پھر زیادہ خطرناک ہونے کا بیان دیدیا

eAwazآس پاس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔ عمران خان ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف سے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ عمران خان نے صحافیوں کو چلتے چلتے جواب دیا کہ میں ہر روز …

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال

eAwazآس پاس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس سے جاری شوکاز نوٹس عمران خان کی رہائش …

مریم، فضل الرحمان اور رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …

شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔ شہباز گل کے وکیل شعیب شاہین …

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اِنہیں 31 اگست کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں …

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سیشن کورٹ کے فیصلے سے متعلق درخواست دائر کر رکھی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق …