امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے۔بیان کے مطابق ہتھیاروں کے فروخت …
ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …
خلیجی امریکی کمیٹی کا ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کیلئے عالمی کوششوں پر زور
دبئیـ: ایران سے متعلق خلیجی امریکی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں خلیجی گروپ نے ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی کوششوں پر زور دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران سے متعلق خلیجی امریکی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں اردن، مصر، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کے نمائندوں نے شرکت کی۔ …