قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ گُھٹنے کی سرجری کے بعد سے شدید تکلیف میں ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے دونوں گھٹنوں کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے پرستاروں کو بتایا ہے کہ آپریشن تھیٹر سے باہر …