نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔ …
کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کی برتری ختم کردی
کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنالیے جبکہ کیویز پر 7 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پانچواں روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز قومی ٹیم نے ابتداء میں دو وکٹیں جلد گنوادی تھیں تاہم سرفراز احمد …
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بابر کی سنچری
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، بابر کی سنچری کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لیے ہیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …
سیریز میں ہمارے ہر کھلاڑی کی کارکردگی عمدہ رہی: بین اسٹوکس
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ہمارے ہر کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی پیش کی، ریحان احمد نے ڈیبیو پر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کو میں شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ٹیسٹ میچز میں بیٹنگ کا اسٹائل تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ …
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بارکلین سوئپ کیلئے انگلینڈکو 55 رنز درکار
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان پاکستان کے167 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنزبنالیے ہیں اور اسے پاکستان کے خلاف پاکستان میں پہلی بار کلین سوئپ کرنے کے لیے مزید 55 رنز درکار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل …
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پاکستان نے انگلیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 10 رنز بنالیے، انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 354 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ کو قومی ٹیم پر 40 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے دوسرے روز ایک وکٹ کے …
کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنالیے، عبداللہ شفیق 8، شان مسعود 30 اور اظہر علی 45 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا …
کراچی ٹیسٹ کے بعد کپتان ‘ پیٹ کمنز’ کو اب سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا
آسٹریلوی میڈیا اور سابق کپتان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر پیٹ کمنز کی کپتانی پر سوالات اٹھادیے۔ آسٹریلوی میڈیا کاکہنا ہےکہ پاکستان نے 170 اوورز سے زیادہ کھیلے اور میچ کا ڈرا ہونا پاکستان ٹیم کے لیے جیت ہے، کپتان پیٹ کمنز کو کچھ مختلف کرنا چاہیے تھا اور کراچی ٹیسٹ جیتنا چاہیے تھا۔ آسٹریلوی میڈیا نے کہا کہ …
میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میچ دیکھ نہیں سکا کیونکہ میں میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں جہاں میرے کھلاڑیوں کو للچانے کے لیے بڑی بڑی رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 314 رنز درکار
کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے اور آخری روز جیت کیلئے 314 رنز درکار ہیں۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر97 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ آسٹریلیا کی جانب سے 506 رنز …
- Page 1 of 2
- 1
- 2