دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دے رہا ہے پاکستان نے کرتارپور راہداری کو کاروباری ملاقاتوں کے لیے استعمال کرنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، کرتارپور راہداری کو کاروباری ملاقاتوں کے …
کرتارپور راہداری نے 75 سال بعد پاکستان اوربھارت کے دو خاندانوں کو ملا دیا
لاہور: کرتارپورراہداری کے ذریعے 75 سال بعد پاکستان اور بھارت میں منقسم ایک اور خاندان کی ملاقات ہوئی ہے، دونوں خاندانوں کے افراد کی ملاقات میں رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کے محلہ مانانوالہ کے رہائشی شاہد رفیق مٹو نے اپنے خاندان سمیت کرتارپور صاحب میں بھارت سے آئے رشتے داروں سے ملاقات کی …
بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
دہلی : بھارتی حکومت نے 19نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے بھی راہداری کھولنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالا تھا۔بھارت نےکورونا کو وجہ …