Occupying Indian forces state terrorism, Kashmiri youth martyred

قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی ،کشمیری نوجوان شہید

eAwazآس پاس

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے مختلف علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں نے پلواما، ہندواڑا اورگاندربل کے علاقوں کا محاصرہ کرلیا۔ قابض فورسزنے گھروں میں گھس کرلڑکوں اورمردوں کوبدترین تشدد کا …

Indian Major Suicide

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے میجرنے خودکشی کرلی

eAwazورلڈ

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے میجرنے خودکشی کرلی۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی کی۔ مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی ذہنی اورنفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اوراب تک 150 سے زائد بھارتی فوجی …

Tihar Jail in Delhi

کشمیری رہنما خرم پرویز کودہلی کی تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا

eAwazورلڈ

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے والے کشمیری رہنما خرم پرویز کودہلی کی تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق خرم پرویز کو3ہفتے کی جیوڈیشل کسٹڈی پرتہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔ بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے خرم پرویز کو22نومبر کو سرینگرمیں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیا گیا تھا۔ خرم پرویز کا …

Complete strike against Indian atrocities in Occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف مکمل ہڑتال

eAwazآس پاس

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن یا گیا ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزکے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سےکشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کی کال پرمقبوضہ کشمیرمیں کاروبار،دکانیں اورٹرانسپورٹ بند رہی۔عوام نےگھروں پرسیاہ پرچم …