حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے بتایا کہ صدر کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی سمری بھجواد ی گئی لہٰذا …

سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کا رخ ایسی جانب موڑا جا رہا ہے جہاں قاتلانہ حملے کا کوئی ملزم نہیں …

عمران خان کے گرد قانون کا دائرہ تنگ ہو رہا ہے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر آج ادارے اپنے آئینی حدود میں محدود ہونا چاہتے ہیں تو عمران خان ان کو پھر دعوت دے رہا ہے اور اگر وہ نہیں مانتے تو ان کے اوپر کیچڑ اچھالتے ہوئے ان میں تفریق کی باتیں کرتا ہے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے …

عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، …

Pakistan women's cricket team captain Bismillah Maroof

لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک

eAwazپاکستان

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کا …