دیپکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل

eAwazفن فنکار

لندن: دنیا کی 10 خوبصورت ترین عورتوں کی فہرست میں بھارتی اداکارہ دیپکا پڈوکون کو بھی شامل کرلیا گیا۔ دیپکا پڈوکون کو لسٹ میں 9 ویں پوزیشن ملی ہے اور خوبصورتی میں ان کا ٹوٹل اسکور 91.22 فیصد ہے۔ برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے۔ خوبصورتی کی درجہ بندی ایک …