شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کے گانے پر انتہاپسند ہندو سیخ پا، فلم کے بائیکاٹ کا اعلان

eAwazفن فنکار

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے گانے ’بے شرم رنگ’ پربھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا۔ دو روز قبل شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا گانا ’بے شرم رنگ‘ جاری کیا گیا اور گانے میں دپیکا پڈوکون کنگ خان کے ساتھ جلوہ گر ہیں۔ فلم کے گیت کو بے حد پسند کیا جا …

دیپکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل

eAwazفن فنکار

لندن: دنیا کی 10 خوبصورت ترین عورتوں کی فہرست میں بھارتی اداکارہ دیپکا پڈوکون کو بھی شامل کرلیا گیا۔ دیپکا پڈوکون کو لسٹ میں 9 ویں پوزیشن ملی ہے اور خوبصورتی میں ان کا ٹوٹل اسکور 91.22 فیصد ہے۔ برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے۔ خوبصورتی کی درجہ بندی ایک …

رنویر اور دیپیکا کی علیحدگی کی افواہیں زیرِ گردش

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ہیں جس کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا پر رنویر اور دیپیکا کی علیحدگی کی خبریں اس وقت گردش کرنا شروع ہوئیں، جب ایک سوشل میڈیا صارف نے یہ دعویٰ کیا کہ اداکار جوڑی …

دیپیکا کی والدہ نے میری فیشن سینس کو قبول کرنے میں کافی وقت لگایا: رنویر سنگھ

eAwazفن فنکار

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ اہلیہ دیپیکا کی والدہ نے ان کے فیشن سینس کو قبول کرنے میں کافی وقت لگایا۔ رنویر سنگھ بالی وڈ کے وہ چلبلے اداکار ہیں جو اکثر اپنے کپڑوں کے اسٹائل کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، رنویر کے کپڑوں کا انتخاب اتنا انوکھا ہوتا ہے کہ میڈیا …

Alia Bhatt is now ready to shine in Hollywood too

عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کو تیار

eAwazفن فنکار

ویب ڈیسک : ممبئی : اداکارہ عالیہ بھٹ بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔ حال ہی میں فلم ’’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘‘ میں اپنی بہترین پرفارمنس سے فلمی تجزیہ نگاروں کو متاثر کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Deepika Padukone has learned important life lessons from her new film

دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی فلم سے زندگی کا اہم سبق سیکھ لیا

eAwazفن فنکار

ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکاپڈوکون نے اپنی فلم’گہرائیاں‘ سے زندگی کا ایک اہم سبق سیکھ لیا ہے۔دیپیکاپڈوکون نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس فلم نے انہیں سکھایا کہ انہیں خود سےحقیقت جانے بغیر دوسروں کے بارے میں رائے قائم نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ جو بھی …

Deepika Padukone announces to do dangerous scenes in the movie 'Pathan'

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم …

Indian actresses who are also business personalities

بھارتی اداکارائیں جو کاروباری شخصیت بھی ہیں

eAwazآس پاس, فن فنکار

دہلی : بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد فنکارائیں اداکاری سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے بھی منسلک ہیں جن میں سیاست، کھیل سمیت کاروبار بھی شامل ہے۔بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی مشہور 9 اداکارائیں جو منجھی ہوئی اداکارہ ہونے سمیت کامیاب کاروباری شخصیت بھی ہیں، ان میں سر فہرست پریانکا چوپڑا ہے۔ پریانکا چوپڑا ناصرف اداکاری بلکہ کاروبار بھی …